Home / 2021 / May / 18

Daily Archives: May 18, 2021

حفیظ جالندھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

قومی ترانے کے مصنف حفیظ جالندھری کی اہلیہ 87 برس ٍکی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل24 نیوز کے مطابق بیگم خورشید حفیظ کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں داخل کرایا گیا تھا۔  ان کے اہل خانہ کی جانب سے ابھی تک آخری رسومات کا اعلان نہیں کیاگیا ...

Read More »

بھارت میں ’کورونا مائی‘ کی 21 روزہ پوجا شروع

. بھارتی ریاست اُترپردیش میں خواتین نے کورونا وائرس کو دیوی کا درجہ دیتے ہوئے ’کورونا مائی‘ کی پوجا شروع کردی جو 21 روز تک جاری رہے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اترپردیش کے گاؤں واراناسی اور کشی نگر میں خواتین کی بڑی تعداد روزانہ ندی کنارے گھنٹوں تک ’کورونا مائی‘ کی پوجا کرتی ہے تاکہ اس دیوی کا غصہ ...

Read More »

اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں حادثہ، 2 افرادہلاک، درجنوں زخمی

 اسرائیل میں یہودی عبادت گاہ میں سِٹنگ سٹینڈ (بیٹھنے کی جگہ) گرنے سے دو  افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودیوں کی عبادت گاہ میں پیش آیا۔ جیو نیوز کے مطابق حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے،حادثے میں 10 سے 12 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ...

Read More »

بحرین سے پشاور ائیرپورٹ آنیوالے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

باچا خان ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والے 28مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، انتظامیہ نے متاثرہ مسافروں کو فوری دیگر لوگوں سے علیحدہ کر دیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا، سی سی او باچا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.