Home / 2021 / May / 16

Daily Archives: May 16, 2021

اسر ائیلی رکن پارلیمنٹ نے بھی علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی

اسرائیل کی پارلیمنٹ کے رکن موشے راز نے علیحدہ فلسطینی ریاست کی حمایت کردی۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق موشے راز نے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں ہے، اسرائیل کے ساتھ الگ فلسطینی ریاست سے مسئلہ حل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کا معاملہ اسرائیلی پارلیمان ’کینیسٹ‘ میں اٹھاوں گا۔اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ ...

Read More »

سمندری طوفان کے باعث کراچی میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان’ تاوتے‘ کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے بھی نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ...

Read More »

مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت ،معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے بھی آواز بلند کردی

معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے فلسطین میں جاری درندگی اور خونریزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اس سے پہلے کہ مزید جانی نقصان ہو۔ تفصیلات کے مطابق معروف برطانوی اداکار ادریس البا نے ’انسٹاگرام‘ پر فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.