Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس افسر کا بیٹا بھی حوالات پہنچ گیاوزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ، انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائے ۔ حکومت پنجاب نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی ہدایات کے مطابق عید کی تعطیلات میں 16 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا،این سی او سی نے حکومت پنجاب کی مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا ،کاروباری افراد کیلئے کام کے اوقات میں نرمی اور 50فیصد سواریوں کیساتھ ٹرانسپورٹ بحال کر دی ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس افسر کا بیٹا بھی حوالات پہنچ گیاوزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ، انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائے ۔ حکومت پنجاب نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی ہدایات کے مطابق عید کی تعطیلات میں 16 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا،این سی او سی نے حکومت پنجاب کی مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا ،کاروباری افراد کیلئے کام کے اوقات میں نرمی اور 50فیصد سواریوں کیساتھ ٹرانسپورٹ بحال کر دی ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس افسر کا بیٹا بھی حوالات پہنچ گیا

وزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ، انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائے ۔

حکومت پنجاب نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی ہدایات کے مطابق عید کی تعطیلات میں 16 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا،این سی او سی نے حکومت پنجاب کی مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا ،کاروباری افراد کیلئے کام کے اوقات میں نرمی اور 50فیصد سواریوں کیساتھ ٹرانسپورٹ بحال کر دی ۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: