Home / 2021 / May / 15

Daily Archives: May 15, 2021

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس افسر کا بیٹا بھی حوالات پہنچ گیاوزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی ، انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائے ۔ حکومت پنجاب نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی ہدایات کے مطابق عید کی تعطیلات میں 16 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا،این سی او سی نے حکومت پنجاب کی مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا تھا ،کاروباری افراد کیلئے کام کے اوقات میں نرمی اور 50فیصد سواریوں کیساتھ ٹرانسپورٹ بحال کر دی ۔

وزیر آباد ٹاؤن میں پولیس نے سنوکر کلب پر چھاپے کے دوران پولیس آفیسر کے بیٹے سمیت11افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس آفیسر کا بیٹا کلب کا مالک ہے اور اسے اسی پولیس سٹیشن میں منتقل کیا گیا جہاں اس کا باپ تعینات ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کوئی بھی قانون سے بالا ...

Read More »

ہنزہ: 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشئیر سے پانی کا اخراج شروع

 گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق  تین سال قبل شیسپر گلیشیئر کےسرکنے سےگلیشیئر کی دوسری جانب پہاڑوں کے درمیان ایک جھیل وجود میں آئی تھی جس سے گرمیوں ...

Read More »

عمران خان کا استعفیٰ مانگنے اور ملک کا قرضہ اتارنے کا دعویٰ کرنے والے وقار ذکا کو اہم حکومتی عہدہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت نے معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا کو کرپٹو کرنسی ایکسپرٹ کے طور پر مقرر کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ اور مائننگ کے حوالے سے ایک خصوصی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے چیئرپرسن وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.