Home / حالات حاضرہ / خبریں / جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج

جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج

جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج 

صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں جمعے کو نماز عید کی امامت کرانے پر تین امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹینینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج کیے گئے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں جمعرات کو عید منائی گئی تھی تاہم تینوں مساجد کے پیش اماموں نے ایک روز بعد عیدمنائی تھی۔

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: