Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو میں الیکٹرک اسکوٹر سوار راہگیر عورت کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار

اوسلو میں الیکٹرک اسکوٹر سوار راہگیر عورت کو ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار

اوسلو کے مرکزی علاقے گرن لاند سے جمعرات کی رات ایک تیس سالہ شخص نے ایک راہگیر عورت کو الیکٹرک اسکوٹر سے ٹکر ماری۔ملزم راہگیر عورت کو ٹکر مار کر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔جسے بعد میں اوسلو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس شخص پر وبائی مرض کے حفاظتی اقدامات اور قانون کی خلاف ورزی کا الزام بھی تھا۔تفتیش جاری ہے۔
NTB/UFN

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: