Home / 2021 / May / 05

Daily Archives: May 5, 2021

سعودی حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کردیں

سعودی عرب  حکام نے حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی قریب ترین تصاویر جاری کی ہیں۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کی جانب سے جاری کردہ ان تصاویر کو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک فوٹو امیجنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ تصاویر بنانے سے پہلے مقام کی اچھی طرح صفائی کی گئی۔مقام ...

Read More »

بل گیٹس اور ملینڈا کی علیحدگی لیکن ملینڈا کو بل گیٹس سے کتنی رقم ملنے کا امکان ہے، تفصیلات منظر عام پر

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملینڈا گیٹس کی طرف سے گزشتہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے یہ انکشاف کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا کہ ان کی طلاق ہونے جا رہی ہے۔ دی گارڈین کے مطابق طلاق کے بعد ملینڈا ممکنہ طور پر دنیا کی دوسری امیر ...

Read More »

ریسٹورنٹ مالک کی طرف سے قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر دو گینگسٹرز کی ایسی حرکت کہ یقین کرنا مشکل

تائیوان میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک کی طرف سے قرض کی رقم واپس ادا نہ کرنے پر دو گینگسٹرز نے ایسی حرکت کر ڈالی کہ ریسٹورنٹ کا مالک ’خدانخواستہ‘ خاتون ہوتا تو خوف سے موت کے منہ میں چلا جاتا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ تائیوان کے دارالحکومت تائپی میں پیش آیا ہے جہاں قرض کی رقم واپس ...

Read More »

بھارت میں چڑیا گھر کے 5 شیروں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق، انتہائی حیران کن انکشاف

بھارت میں اپنی نوعیت کے منفرد کیس میں ایک چڑیا گھر کے 5شیروں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق حیدرآباد کے نہرو زوالوجیکل پارک میں 12شیر موجود ہیں۔ ان میں سے کئی شیروں میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ان کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں انکشاف ہوا کہ ان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.