Home / 2021 / May

Monthly Archives: May 2021

فلسطین۔۔۔ دہکتی آگ کے بھڑکتے شعلے

راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات قرطبہ یونیورسٹی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور 03005930098 attiqueafsar@yahoo.com یوں تو مسلمان دنیا کے ہر حصے میں ہی ظلم کا شکار ہیں لیکن مسلمانوں میں خود کو فنا فی الغرب کر دینے والا لبرل طبقہ دنیا کا مظلوم ترین طبقہ ہے ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اس بات پر قلق اور ...

Read More »

ٹرونڈھائم میں وبائی مرض کے پھیلاؤ پر ٖفزیشن کی تشویش

ٹرونڈھائم کاؤنٹی کی چیف فزیشن روسٹاڈ نے علاقے میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی سماجی سرگرمیوں اور تقریبات پر اظہار فکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر تشویش ہے کہ اس وجہ سے علاقے مین کورونا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ایک دن میں تراسی افراد اس مرض ...

Read More »

نارویجن حکومت کا تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام نرسری اسکول اور دوسرے تعلیمی اداروں کو کھولنا اب قدرے محفوظ ہو گیا ہے اب اس بات کے فیصلے کا اختیار ان تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو ہو گا کہ انہیں کب اور کتنی دیر تک کھولا جائے اور وہاں کس طرح احتیاطی تدابیر کی جائیں۔ اس بات کا اعلان ...

Read More »

اسرائیل کی حمایت کرنا فیس بک کو مہنگا پڑگیا

اسرائیل کی  حمایت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی ریٹنگ میں غیر معمولی طور پر کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد فیس بک پر قائم ایک پیج ’یروشلم پریئر ٹیم‘ کو غیر حقیقی لائیکس دیئے گئے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے صارفین نے فیس بک انتظامیہ سےاس بات پر ...

Read More »

حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔ حماس کے حملوں سے اسرائیل کی تجارتی اوربحری صنعت (شپنگ) کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث اسرائیلی پورٹس کیلئے وار رسک پریمیم نافذ کردیا گیا۔اسرائیلی پورٹ جانے والے جہاز 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر اضافی دیں گے جبکہ 7 دن سے ...

Read More »

بھارت میں 20سال قید کاٹنے والے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر خلیل چشتی کا انتقال ہوگیا

بھارت میں قتل کے الزام میں 20سال قید کاٹ کر واپس آنے والے پاکستان کے مائیکروبائیولوجسٹ ڈاکٹر خلیل چشتی کرا چی میں وفات پاگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے بیٹے کی جانب سے کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹرخلیل بھارتی شہراجمیر میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 20 سال تک قید رہے ...

Read More »

جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا، علامہ طاہر محمود اشرفی

جمعۃ المبارک کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پورے ملک کے اندر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔ ملک بھر کے علماء ومشائخ ، آئمہ خطبات جمعہ میں مظلوم فلسطینیوں کی تائید و حمایت کریں گے اور اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔ عالمی دنیا سے اپیل ...

Read More »

پی ٹی اے نے موبائل فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروادیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا طریقہ کار متعارف کروادیا گیا ہے۔  پی ٹی اے  کے مطابق اب  صارفین گھر بیٹھے اپنے گم یا چھینے گئے موبائل کی  شکایت درج کرواسکتے ہیں۔صارفین دی نیو لاسٹ اینڈ اسٹولن ڈیوائس سسٹم کے تحت  اپنی شکایت درج کرواسکتے ہیں۔ پی ...

Read More »

سعودی عرب پاکستان کو پھر سے ادھار تیل دے گا، اعلان ہو گیا

سعودیہ پاکستان کو اُدھار تیل دیگا،سالانہ 3 ارب ڈالر تک موخر ادائیگی کا اصولی فیصلہ ہو گیا، طریقہ کار جلد طے ہوگا، وزیراطلاعات کی تصدیق ۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہسعودی عرب نے توسیعی مدت کے لئے سالانہ بنیاد پر تقریباً 3 ارب ڈالرز تک موخر ادائیگیوں پر تیل کی ...

Read More »

حفیظ جالندھری کی اہلیہ انتقال کرگئیں

قومی ترانے کے مصنف حفیظ جالندھری کی اہلیہ 87 برس ٍکی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل24 نیوز کے مطابق بیگم خورشید حفیظ کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں داخل کرایا گیا تھا۔  ان کے اہل خانہ کی جانب سے ابھی تک آخری رسومات کا اعلان نہیں کیاگیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.