Breaking News
Home / فیملی کارنر / صحت اور فٹنس / دال مکھنی بنانے کا طریقہ

دال مکھنی بنانے کا طریقہ

دال مکھنی بنانے کا طریقہ

اجزاء

مسور کی دال: 1 پاؤ

ہلدی: آدھا چائے کا چمچ

نمک: آدھا چائے کا چمچ

ادرک لہسن کا پیسٹ: 2 چائے کے چمچ

ہری مرچ (پسی ہوئی): 2 کھانے کے چمچ

ہرا دھنیہ: آدھی گڈی

ہری مرچ (ثابت): 4 عدد

کریم: آدھا کپ

تیل: 2 کھانے کے چمچ

مکھن: 50 گرام

زیرہ: 1 چائے کا چمچ

لہسن کے جوئے: 4 عدد

ترکیب

سب سے پہلے مسور کی دال میں ہلدی، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب دال گل جائے تو اس میں پسی ہری مرچ، ہرا دھنیہ، ثابت ہری مرچ اور کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔ پھر فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے مکھن، زیرہ اور لہسن کے جوئے ڈال کر گرم کریں اور دال پر تڑکا لگا دیں۔ مزے دار دال مکھنی تیار ہے۔

 

Check Also

شملہ مرچ قیمہ بنانے کا طریقہ

اجزاء بڑے گوشت کا قیمہ 700 گرام گھی ایک کپ کٹی ہوئی پیاز ایک عدد ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: