Breaking News
Home / 2021 / April / 27

Daily Archives: April 27, 2021

سب کے لئے اہم پیغام

  آپ جو گرم پانی پییتے ہیں وہ آپ کے گلے کیلئے اچھا ہے۔ لیکن یہ کورونا وائرس آپ کی ناک کے پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے 3 سے 4 دن تک پوشیدہ رہتا ہے۔ جو گرم پانی ہم پیتے ہیں وہ وہاں نہیں پہنچتا ہے۔ 4 سے 5 دن کے بعد یہ وائرس جو پاراناسل ہڈیوں کے پیچھے چھپا ہوا ...

Read More »

ماہِ رمضان میں آپ اپنی شخصیت کاارتقاء

ماہِ رمضان میں آپ اپنی شخصیت کاارتقاء (Personality Development) کیسے کریں؟ از:ندیم احمد میر(کولگام،کشمیر) جیسا کہ آپ جانتے ہیں آج ہم سب اس عظیم ماہِ مبارک میں اپنی زندگی کے قیمتی لمحات (Costly moments) گزار رہے ہیں کیا پتہ کہ اگلے سال ہم اس ماہِ مبارک کو پائیں گے بھی یا نہیں اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم اس ...

Read More »

اسٹاک ہوم سے ڈاکٹر عارف کسانہ کی علامہ اقبال کے موضوع پر آن لائن کانفرنس

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) فکر اقبال سے ہمیں قرآن فہمی، محبت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، خودی، عالمگیر بھائی چارے، عمل، غوروفکر، تعمیر کردار، خدا شناسی اور خود آگاہی سے روشناس کراتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے اقبال اکیڈمی اسکینڈے نیویا سویڈن کے تحت یوم اقبال حوالے سے ایک عالمی ویبینار میں کیا۔ اس ویبینار کا موضوع ...

Read More »

سچی باتیں۔۔۔ رمضان کی برکتوں سے محرومی۔۔۔

سچی باتیں۔۔۔ رمضان کی برکتوں سے محرومی۔۔۔ تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی 1933-01-20 وَهُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ، وَأَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ، وَآخِرُهُ ‌عِتْقٌ ‌مِنَ ‌النَّارِ، (حدیث نبوی) یہ وہ ماہ مبارک ہے، جس کا ابتدائی حصہ اللہ کی رحمت ہے، درمیانی حصہ مغفرت ہے، اور آخری حصہ، آگ سے آزادی ہے۔ مبارک مہینہ ختم ہونے کو آیا، عشرۂ اول، رحمت کے لئے ...

Read More »

روئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجیے؟

سہیل انجم اس وقت ہم ایک دور پرآشوب میں جی رہے ہیں۔ نظیر اکبرآبادی کی زبان میں قزاق اجل دن رات نقارہ بجا بجا کے انسانی جانوں کی پونجی لوٹ رہا ہے۔ ایک کا غم ہلکا نہیں ہوتا کہ دوسرے کا غم آموجود ہوتا ہے۔ پورا ملک زبردست آزمائش کے دور سے گزر رہا ہے۔ قبرستانوں میں جگہ کی قلت ...

Read More »

حضرت عبدالرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کا کفن کیسے تیار ہوا؟

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک عورت بردہ لے کر آئی، حضرت سہل رضی اللہ عنہ  نے (اپنے شاگرد سے) پوچھا : تم جانتے ہو بردہ کیا چیز ہے؟ انہوں نے کہا: ”ہاں“ یہ ایک چادر ہے جس کے حاشیت بنے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ اس عورت نے کہا: اللہ کے ...

Read More »

کورونا کی تشویشناک صورتحال، ترکی کا مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے 29 اپریل سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ترکی کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس کے بعد صدر اردگان نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں 29 اپریل سے 17 مئی تک لاک ...

Read More »

سندھ میں شادی ہالز ،سینما اور بیوٹی پارلرز مکمل بند

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے شادی ہالز،سینما اور بیوٹی پارلرزکو مکمل بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جو 17 مئی تک نافذ العمل ہوگا۔  کورونا ایس او پیز سے متعلق جار ی کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالز، بزنس سینٹرز، ایکسپو ہالز، مزارات، بیوٹی پارلرز ،تھیم پارکس، امیوزمنٹ پارکس اور سینما مکمل بند رہیں گے۔ شام 6 بجے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.