Breaking News
Home / 2021 / April / 23

Daily Archives: April 23, 2021

کڑاہی پسندے بنانے کا طریقہ

اجزا پسندے: 1 کلو پپیتا: 1 کھانے کا چمچ لونگ پسی ہوئی: 8 عدد ادرک کا پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ بھنا ہوا دھنیہ: 1 کھانے کا چمچ کالی مرچپسی ہوئی: آدھا چائے کا چمچ دہی: 1 پاؤ پیاز: 3 عدد مرچ: حسب ضرورت نمک: حسب ذائقہ ترکیب گوشت کے پسندے پر ادرک، پپیتا اور نمک لگا کر دو تین ...

Read More »

رشین سلاد بنانے کی ترکیب

اجزاء سیب : دو سے تین عدد درمیانے انناس کے چھوٹے ٹکڑے: ایک پیالی آلو : دو سے تین عدد گاجر : دو عدد درمیانی مٹر کے دانے: ایک پیالی نمک : حسب ذائقہ سفید مرچ پسی ہوئی :ایک چائے کا چمج چینی : ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس : دو کھانے کا چمچ مایونیز: ایک پیالی فریش ...

Read More »

مایونیز بنانے کا آسان طریقہ

اجزاﺀ انڈوں کی زردی:  دو عدد نمک : ایک چوتھائی چائے کا چمچ سفید مرچ پسی ہوئی : آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی رائی : آدھا چائے کا چمچ جینی : ایک چائے کا چمچ سرکہ یا لیموں کا رس : دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل : ایک پیالی ترکیب مایونیز بنانے کے لیے صاف اور خشک پیالے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.