Home / 2021 / April / 22

Daily Archives: April 22, 2021

کورونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچانا شروع کر دی ، کتنے منٹ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار رہاہے ؟ افسوسناک خبر

بھارت میں کورونا کی صورتحال انتہائی بدتر ہوگئی ہے اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی کمی کے باعث صورتحال مزید خطرناک ہوگئی ہے، ہسپتالوں ...

Read More »

بینک کی کارڈ پر برگر آفر لیکن کراچی کی خاتون مختلف کارڈز اکٹھے کرکے کتنے برگر لے گئیں؟ ہنسی روکنا مشکل

ایک  بینک کی طرف متعارف کروائی گئی آفر کا کراچی کی خاتون نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور کارڈ اکھٹے کرکے 208 برگر لے اڑیں۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی میں واقع ایک مشہور بین الاقوامی فوڈ چین کی جانب سے ایک بینک کے   کارڈ پر ڈیل متعارف کروائی گئی جس کے تحت ایک صارف ایک دن میں 550 روپے کے ذریعے ...

Read More »

گرین چکن بریانی بنانے کی ترکیب

اجزا چکن: 1 کلو چاول: 3 پاؤ دہی: 1 پاؤ تلی ہوئی پیاز: آدھا کپ لونگ: 5 عدد ہری مرچ: 6 سے 8 عدد کالی مرچ: 10 عدد خشک دھنیہ: آدھا چائے کا چمچ زیرہ: آدھا چائے کا چمچ سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ ہرا دھنیہ: 1 گٹھی پودینہ: 1 گٹھی زردے کا رنگ: چٹکی بھر نمک: حسب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.