Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بلوچستان میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، 7 افراد زخمی

بلوچستان میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، 7 افراد زخمی

بلوچستان میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، 7 افراد زخمی 

حب کے علاقہ میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکے سے سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  حب کے علاقہ الٰہ آباد ٹاؤن کے فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں گورنمنٹ جام غلام قادراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ فوری طور پر دھماکےکی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے، بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرکے علاقےکو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

 

Check Also

اردگان نے پوپ فرانسس کو فون گھمادیا، اسرائیل کے حوالے سے سخت موقف، سزا کا مطالبہ کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: