Home / 2021 / April / 14

Daily Archives: April 14, 2021

بلوچستان میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، 7 افراد زخمی

حب کے علاقہ میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکے سے سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  حب کے علاقہ الٰہ آباد ٹاؤن کے فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں گورنمنٹ جام غلام قادراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ فوری طور پر ...

Read More »

وزیراعظم اور صدر کی رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان اور  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ روزہ انسان کے اندر پرہیزگار، ایثار اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ بھوک، پیاس کو برداشت کرنے سے دوسروں کا احساس اور ہمدردی کا جذبہ بڑھتا ہے۔ اس وقت عالم انسانیت کورونا ...

Read More »

پاسپورٹس کی تازہ رینکنگ جاری،پاکستانی پاسپورٹ کا کونسا نمبر ہے ؟ آپ بھی جانیں

بین الاقوامی ادارے ’ ہینلے‘ نے 192 سے زائد ممالک کی پاسپورٹ رینکنگ جاری کی ہے۔ تازہ رینکنگ کے بعد جاپان کا پاسپورٹ پہلے نمبر پر ہے ،جبکہ پاکستان پاسپورٹ104 سے  107ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔فہرست کے مطابق سنگاپور دوسرے، جرمنی، جنوبی کوریا تیسرے، فن لیڈن، اٹلی، برطانیہ  اور امریکہ ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔چاپان کے پاسپورٹ کے حامل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.