Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ماہ رمضان کی مبارکباد

ماہ رمضان کی مبارکباد

 

ماہ رمضان کی مبارکباد
ناروے،پاکستان اور دیگر ممالک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو ماہ رمضان کی برکتیں مبارک ہوں۔
اردو فلک کی ٹیم اس با برکت مہینے مہینے میں تمام معزز لکھاریوں،قارئین اور سپورٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تبارک اس مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں کو ہر طرح کی موذی بیماریوں، آفات اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے اور کل عالم کے مومنین کو زمین تا فلک اپنی رحمتوں سے نوازے اور جو راہ ہدائیت پر نہیں انہیں ہدائیت دے۔
آمین ثمہ آمین
اردو فلک ٹیم

Check Also

اردگان نے پوپ فرانسس کو فون گھمادیا، اسرائیل کے حوالے سے سخت موقف، سزا کا مطالبہ کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: