Breaking News
Home / 2021 / April / 13

Daily Archives: April 13, 2021

ماہ رمضان کی مبارکباد

  ماہ رمضان کی مبارکباد ناروے،پاکستان اور دیگر ممالک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو ماہ رمضان کی برکتیں مبارک ہوں۔ اردو فلک کی ٹیم اس با برکت مہینے مہینے میں تمام معزز لکھاریوں،قارئین اور سپورٹرز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تبارک اس مہینے کی برکت سے تمام مسلمانوں کو ...

Read More »

ایڑیوں کے دردسے نجات کا طریقہ

عمر رسیدہ لوگوں، بالخصوص خواتین میں ایڑیوں کا درد بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس عارضے کو ’ہیل سپر سنڈروم‘ (Heel spur syndrome)بھی کہا جاتا ہے جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ماہر ڈاکٹر مارٹن سکیور نے اب اس درد سے نجات کا طریقہ لوگوں کو بتا دیا ہے۔  میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر مارٹن کا کہنا ہے ...

Read More »

دولہا اپنی دلہن کی بجائے دوسری لڑکی کو بیاہتے بال بال بچ گیا، گوگل کی ایسی غلطی کہ ہنسی کا طوفان آگیا

  گوگل میپس‘گوگل کی ایک ایسی اختراعی پراڈکٹ ہے کہ جو دنیا بھر کی رہنمائی کر رہی ہے۔ آپ نے جو جگہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی، وہاں بھی گوگل میپس کی مدد سے بغیر کسی سے راستہ پوچھے پہنچ سکتے ہیں تاہم اب انڈونیشیاءسے گوگل میپس کی غلطی کا ایک ایسا واقعہ سامنے آ گیا ہے کہ سن کر ...

Read More »

’کاون‘ ہاتھی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا

امریکن گلوکارہ شیر اورنجی چینل کے تعاون سے دنیا کے تنہا ترین ہاتھی ’کاون‘ کی پاکستان میں تنہائی سے لے کر کمبوڈیا کی محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ دستاویزی فلم میں ’کاون‘ کی پاکستان سے کمبوڈیا منتقلی اور اس سے پہلے کی کوششوں کو عکسبند کیا گیا ہے۔فلم کا بیشتر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.