Breaking News
Home / 2021 / April / 09

Daily Archives: April 9, 2021

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بکنگھم پیلس کی جانب سے شہزادہ فلپ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہزادےکا انتقال آج صبح قلعہ ونڈسر میں ہوا۔ ان کی آخری رسومات کی ادائیگی کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے ...

Read More »

چین کے دارالحکومت نے نیویارک سے سب سے زیادہ ارب پتی شہریوں کا اعزاز چھین لیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ نے نیویارک سے سب سے زیادہ ارب پتی شہریوں کا اعزاز چھین لیا۔ امریکی جریدے فوربس نے دنیا کے ارب پتی افراد کی 35 ویں فہرست جاری کردی جس کے مطابق ارب پتی ممالک میں بدستور امریکا سرفہرست ہے تاہم شہروں کی فہرست میں بیجنگ نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربس کے مطابق بیجنگ شہر ...

Read More »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا ؟ ماہر ین فلکیات نے امکان ظاہر کردیا

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.