Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / جج نے خود کو ہی سزا سنادی

جج نے خود کو ہی سزا سنادی

جج نے خود کو ہی سزا سنادی

مصر میں ایک جج نے خود کو ہی سزا سنادی ۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کے علاقہ  اسوان میں قائم انتظامی عدالت کے جج  محسن کلوب نے خود کو 500 مصری پاونڈ جرمانہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ان کے موبائل فون کی گھنٹی بج اٹھی جس کے نتیجے میں ان کی توجہ مقدمہ سے ہٹ گئی۔جس پر جج نے خود کو اس کا قصور وار قرار دیتے ہوئے 500 پاونڈ کا جرمانہ کردیا۔

 

Check Also

اردگان نے پوپ فرانسس کو فون گھمادیا، اسرائیل کے حوالے سے سخت موقف، سزا کا مطالبہ کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: