Home / 2021 / March / 27

Daily Archives: March 27, 2021

اگر امریکہ نے دھمکی آمیز لہجہ برقرار رکھا تو ۔۔۔شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی صدر جوبائیڈن کو بڑی دھمکی دے دی

شمالی کوریاکےحکمران کم جونگ اْن نےامریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیاہےکہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے اشتعال انگیزی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے میزائل تجربات کو جاری رکھنے اور ...

Read More »

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور کے 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت  کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں ڈی ایچ اے فیز 4، ڈبل ایف بلاک، ڈبل سی بلاک،فیز 5جی بلاک شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ماڈل ٹاؤن بلاک بی اور سی، بینک سکوائر مارکیٹ ،جوہر ٹاؤن بلاک ایف 2، بلاک ...

Read More »

ماسک نہ پہننے پر لاہور میں شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ، علاقہ کونسا ہے ؟ جانئے

لاہور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر شہری کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہری جاوید کے خلاف مقدمہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیاہے ، شہری ماسک کے بغیر لاہور میں گھوم رہا تھا ، مقدمہ کورونا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیاہے ۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.