Home / حالات حاضرہ / خبریں / نہر سویز میں پھنسا بحری جہاز کب تک نکلے گا؟ اہم خبر سامنے آگئی

نہر سویز میں پھنسا بحری جہاز کب تک نکلے گا؟ اہم خبر سامنے آگئی

نہر سویز میں پھنسا بحری جہاز کب تک نکلے گا؟  اہم خبر سامنے آگئی 

نہر سویز میں پھنسے بحری جہاز کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے تک یہ آپریشن مکمل کرلیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نہر سویز میں پھنسے تجارتی بحری جہاز کو نکالنے کا کام جاری ہے،اسوقت نہر سویر میں پھنسے بحری جہاز وں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ نہر سوئز کی بندش کے باعث دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی یومیہ ترسیل دس سے بارہ فی صد تک متاثر ہوسکتی ہے۔دوہزار ٹن وزنی یہ دیوہیکل مال بردار بحری جہاز گزشتہ ہفتے منگل کے روز نہر سوئز عبور کرتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے یورپ اور ایشیا کو ملانے والی دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہ بند ہوگئی تھی۔

 

Check Also

افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: