Home / 2021 / March / 24

Daily Archives: March 24, 2021

نیو ورلڈ آرڈر؟ چین نے ایران سے 25 سال کا معاہدہ کرلیا

چین اور ایران کے درمیان 25 سالہ تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تہران میں طے پانے والے معاہدے کی دستاویز پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی نے دستخط کیے۔معاہدے کے تحت چین 25 سال کے دوران ایران میں 400 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ...

Read More »

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن بارے بڑی خبر آگئی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ این سی او سی اجلاس میں سخت اقدامات اٹھانے جا رہے ہیں ، پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن ہوسکتا ہے کیونکہ ایس او پیز ...

Read More »

نہر سویز میں پھنسا بحری جہاز کب تک نکلے گا؟ اہم خبر سامنے آگئی

نہر سویز میں پھنسے بحری جہاز کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ہفتے تک یہ آپریشن مکمل کرلیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نہر سویز میں پھنسے تجارتی بحری جہاز کو نکالنے کا کام جاری ہے،اسوقت نہر سویر میں پھنسے بحری جہاز وں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ نہر سوئز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.