Home / 2021 / March / 23

Daily Archives: March 23, 2021

چھ ہفتوں کا بچہ نیند میں ہی دم توڑ گیا، خون میں کوکین کی موجودگی کا انکشاف لیکن دراصل کہاں سے آئی تھی؟

برطانیہ میں چھ ہفتے کے ایک بچے کی نیند میں ہی موت واقع ہو گئی اور اس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس کے جسم میں ایسی چیز کی موجودگی کا انکشاف منظرعام پر آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔. ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی شہر ایکرنگٹن میں ہیری نامی یہ بچہ اپنی ماں نتالی وائٹ ہیڈ ...

Read More »

نوکری کیلئے نوجوان کا ایکسرے ، ڈاکٹروں کو ایسی چیز جسم میں نظرآگئی کہ کوئی بھی گھبراجائے

فلپائن میں 15ماہ قبل ایک نوجوان پر چاقو سے حملہ کیا تھا تاہم وہ صحت مند ہو گیا مگر اس کے بعد آج تک مسلسل اس کے جسم میں چاقو گھونپے جانے جیسی تکلیف گاہے ہوتی رہتی تھی تاہم وہ اسے نظرانداز کرتا آ رہا تھا۔ گزشتہ دنوں نئی نوکری کے لیے اسے اپنا ایکسرے کروانا پڑااور اس کے جسم ...

Read More »

چار ماہ سے آئی سی یو میں موجودکورونا مریض کو ہسپتال کے بیڈ پر ہی سمندر کی سیر کروادی گئی

سپین میں چار ماہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ(آئی سی یو) میں زیرعلاج کورونا وائرس کے ایک مریض کو گزشتہ روز ہسپتال کے بیڈ پر ہی سمندر کی سیر کروا دی گئی اور سورج کی روشنی فراہم کی گئی۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس 63سالہ مریض کا نام جان سولر سینڈرا ہے جو بارسیلونا کے ڈیلمر ہسپتال میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.