Home / 2021 / March / 22

Daily Archives: March 22, 2021

اے ایس ایف ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

ایئرپوٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف)نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر تعینات ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستان بھر میں تعینات اہلکاروں کے ڈیوٹی ٹائمنگ میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دوران ڈیوٹی افسران ...

Read More »

حبیب بینک لمیٹڈ (HBL ) کا تاریخ ساز قدم, بیجنگ، چین میں برانچ کا افتتاح کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ ( HBL ) چین کے دارالحکومت، بیجنگ میں برانچ کھولنے اور صارفین کو خدمات فراہم کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا۔ HBL بیجنگ کی افتتاحی تقریب میں کلائنٹس، ریگولیٹرز اور  بینک کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے سینئر ایگزیکٹیوز شریک ہوئے۔ پاکستان سے، ڈپٹی گورنر،  سٹیٹ بینک آف پاکستان، جمیل احمد، چیئرمین ایچ ...

Read More »

بحیرہ احمرمیں پاکستانی ملاحوں کا جہاز پھنس گیا، مدد کی اپیل

بحیرہ احمرمیں پاکستانی ملاحوں کا جہاز پھنس گیا،  مہر نامی جہاز میں چھ  پاکستانی ملاح پھنسے ہوئے ہیں۔ سمندر میں پندرہ روز سے پھنسے ہوئےملاحوں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل ملے ہوئے پانی میں چاول ابال کرکھانے پر مجبور ہیں، فوری مدد نہ کی گئی توموت کے اپنے قریب دیکھ رہے ہیں۔جہازکے کپتان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.