Home / حالات حاضرہ / خبریں / مرغی کے بعد بڑے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

مرغی کے بعد بڑے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

مرغی کے بعد بڑے گوشت کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں  نکل گئیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں  گزشتہ  دنوں ہونے والے اضافے کے بعد بڑے گوشت کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن ندیم قریشی کے مطابق گائے کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ رسد اور طلب کا فرق ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں ہڈی والے گوشت کی قیمت 700 جبکہ بنا ہڈی کا گوشت 750 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان سے گوشت بیرون ممالک برآمد کیا جا رہا ہے جبکہ بڑی عید بھی قریب آ رہی ہے اس لیے ڈیمانڈ اور سپلائی میں بڑا فرق پیدا ہوا ہے۔

 

Check Also

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: