Home / حالات حاضرہ / خبریں / بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ بھی ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ بھی ہلاک

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ بھی ہلاک 

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کے طیارے مگ 21 کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ تربیتی پرواز کیلئے ایئر بیس سے پرواز بھر رہا تھا ، طیارے کو بھارتی گروپ کیپٹن گپتا آرا رہے تھے جو کہ اس حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو کہ حادثے کی وجوہات کو جاننے کیلئے انکوائری کرے گی ۔

 

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: