Home / 2021 / March / 16

Daily Archives: March 16, 2021

میانمار میں لوگوں نے فوجی ٹیک اوور کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا، دو اور مظاہرین کو فوجیوں نے گولیاں ماردیں

میانمارمیں دہائیوں کی آمریت سے تنگ آئے شہریوں نے اب کی بار فوجی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق کئی ہفتے گزرجانے کے باوجود میانمار کے شہری فوج کی طرف سے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور گزشتہ روز فوجیوں ...

Read More »

کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر یورپ میں افراتفری مچادی

یورپ میں کورونا وائرس کی وباءایک بار پھر تباہ کن صورت اختیار کر گئی۔ میل آن لائن کے مطابق پہلی لہر میں بھی اٹلی اس وباءسے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا یورپی ملک تھا اور اب اس نئی لہر میں بھی اٹلی ہی نشانے پر ہے جہاں ہسپتالوں کے لیے ایک بار پھر کورونا کے مریضوں کو سنبھالنا مشکل ...

Read More »

صبح جلدی اُٹھنے سے آپ کا وزن کیسے قابو میں رہتا ہے؟ تازہ کتاب میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو

رات کو جلدی سونے اور صبح جلد اٹھنے کے صحت کے لیے کئی فوائد ہیں لیکن اب دو ماہر ڈاکٹروں نے اپنی نئی کتاب میں صبح جلدی اٹھنے کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر سوزان ایشے بیلکے اور ڈاکٹر سوزان کرشنر برونس نے اپنی مشترکہ تصنیف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.