Home / 2021 / March / 15

Daily Archives: March 15, 2021

برطانوی کورونا ویکسین سے خون جمنے کے واقعات، کئی ممالک نے استعمال روک دیا

برطانیہ کی تیار کردہ کورونا ویکسین آسٹرا زینیکا کے استعمال سے خون جمنے کے واقعات کے بعد کئی ممالک نے اس کا استعمال روک دیا ہے۔ ناروے میں ایسے کیسز رپورٹ ہوئے تھے جن میں  آسٹرا  زینیکا ویکسین لگنے کے بعد خون کی کلاٹنگ کے واقعات پیش آئے  جس کے بعد ڈنمارک ، آئس لینڈ ، اٹلی اور آئرلینڈ نے ...

Read More »

پاکستان میں حجاموں کی کتنی دکانیں ہیں اور ماہانہ کتنی آمدن ہوتی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے

گیلپ اینڈ گیلانی سے وابستہ بلال گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حجاموں کی ڈیڑھ لاکھ دکانیں ہیں۔ بلال گیلانی نے ٹوئٹر پر  اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان میں حجاموں کی مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ دکانیں ہیں۔ اگر ایک دکان پر فی گاہک 100 روپے وصول کیے جاتے ہیں اور روزانہ 15 ...

Read More »

کورونا نے مزید 29 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 253 نئے مریض

کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 7 ہزار 453 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 253 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.