Home / 2021 / March / 14

Daily Archives: March 14, 2021

زمین سے بڑا سیارہ دریافت لیکن پانچ سال بعد اس میں کیا تبدیلی آئی؟ بڑا انکشاف

2015ءمیں دریافت ہونے والے ہماری زمین جیسے سیارے کے متعلق ناسا کے سائنسدانوں نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس سیارے کا نام ’جی جے 1132‘ (GJ 1132)ہے جو ہمارے نظام شمسی سے باہر ہے، اس کا سائز ہماری زمین سے لگ بھگ ڈیڑھ گنا بڑا ہے تاہم اس کی فضاءزمین کی فضاءجیسی ہے۔اس کے ...

Read More »

لاپتہ ہونیوالی بلی گھر سے چند میل کے فاصلے پر20سال بعد مل گئی

بلیوں کی اوسط عمر ہی 13سے16سال بتائی جاتی ہے اور وہ بھی جنگلی ماحول میں، تاہم برطانیہ میں گزشتہ دنوں ایک آدمی کی 20سال قبل گم ہوجانے والی بلی گھر سے اتنے فاصلے پر مل گئی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ برطانوی شہر نینٹوچ کے رہائشی 59سالہ آدمی فوئبے کی اس بلی کی عمر 2سال تھی جب2001ءمیں یہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.