Home / 2021 / March / 11

Daily Archives: March 11, 2021

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے قبلہ اول  مسجد اقصیٰ کے امام  ڈاکٹر شیخ عکرمہ صبری کو اُن کے گھر سے گرفتار  کرلیا ہے ،گرفتاری کی کوئی وجہ اب تک سامنے نہ آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد اقصی کے امام ڈاکٹر عکرمہ صبری  کو یروشلم میں واقعہ ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے،ان کو اس سے قبل بھی ...

Read More »

کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے بعد کتنے لاکھ سیاح سپین کی سیاحت کر سکتے ہیں ؟ یورپی ملک میں سیاحتی انڈسٹری کے لیے بڑی خبر آگئی

کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے بعد رواں سال ساڑھے چار لاکھ تک سیاح سپین کی سیاحت کر سکتے ہیں۔ماہرین کا کہناہے کہ اگر اسی رفتار سے ویکسین لگانے کاعمل جاری رہا تو سیاحوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے تاہم سست روی کے باعث یہ تعداد 15 ملین کمی کا شکار بھی ہوسکتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ویکسینیشن میں تاخیر ...

Read More »

ہانگ کانگ کے امیر ترین افراد کی دولت میں کورونا کے دوران کتنا اضافہ ہوا، اب کتنے لوگ ارب پتی ہیں؟ فوربز نے فہرست جاری کردی

ارب پتی افراد کی دولت کا تخمینہ پیش کرنے والے فوربز میگزین نے چین کے خود مختار شہر ہانگ کانگ کے ارب پتی  افراد کی فہرست جاری کردی۔ فوربز کے مطابق 2020 کے دوران ہانگ کانگ کی معیشت میں 6.1 فیصد  کی گراوٹ دیکھی گئی جو 1998 کے بعد کی کم ترین سطح ہے لیکن سٹاک مارکیٹ نے معیشت کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.