Home / 2021 / March / 10

Daily Archives: March 10, 2021

کھانے پر نمک اور کالی مرچ چھڑکنے کا صحیح طریقہ ویٹرس نے بتادیا، دیکھ کر آپ کی بھی زندگی بدل جائے گی

کھانے پر نمک اور کالی مرچ چھڑکنے کے لیے عموماً لوگ نمک دانی کو الٹا کر اسے ہلاتے ہیں تاکہ اس میں موجود نمک یا کالی مرچ نکل سکے۔اب ایک ویٹرس نے اس طریقے کو غلط قرار دیتے ہوئے نمک دانی سے نمک وغیرہ نکالنے کا ایسا درست طریقہ بتا دیا ہے کہ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ...

Read More »

کورونا وائرس ، اٹلی میں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

اٹلی میں  گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا  سے 318 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں  جس کے بعد کل تعداد ایک لاکھ ایک سو تین  ہوگئی ہے ، برطانیہ کے بعد اٹلی ایک لاکھ اموات کا ہندسہ عبور کرنے والا  دوسرا ملک بن گیا ہے، وزیر اعظم ماریو ڈریگی نے  آنے والے دنوں میں مزید  خبردار رہنے کے لیے کیا ہے ...

Read More »

غیرامریکی یوٹیوبرز کیلئے بڑی پریشانی، گوگل نے بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا

گوگل نے غیرامریکی کانٹینٹ کریئیٹرز پر 24فیصدتک ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا اور اس سلسلے میں صارفین کو ای میلز کرنے کے علاوہ گوگل سپورٹ پر بھی نوٹیفائی کردیا ہے ۔ یوٹیوب کی طرف سے تنبیہ کی گئی ہے کہ رواں سال جون سے گوگل کی طرف سے امریکی ناظرین کی طرف سے حاصل ہونیوالے ویووزپر ملنے والی آمدنی سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.