Home / 2021 / March / 08

Daily Archives: March 8, 2021

10 برس سے پانی میں مچھیرے کا روزانہ پیچھا کرنے والی نابینا مچھلی کی انوکھی ترین کہانی

گاہے جانوروں کی انسانوں کے ساتھ محبت کی ایسی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں، کہ آدمی انسانوں کی محبت کو بھول جائے۔ اب ایسی ہی ایک کہانی برطانیہ سے سامنے آئی ہے جہاں 41سالہ نکولس لیویز نامی ماہی گیر اور ایک اندھی مچھلی کے درمیان گزشتہ10سال سے حیران کن طور پر دوستی کارشتہ قائم ہے اور یہ اندھی مچھلی روزانہ ...

Read More »

دنیا کے امیر ترین آدمی کو ایک ہفتے میں 27 ارب ڈالر کا نقصان، اعزاز بھی چِھن گیا

ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کے درمیان دنیا کے امیرترین آدمی کے اعزاز کے لیے ایک دوڑ جاری ہے، ایک وقت میں ایک آگے نکلتا ہے تو کچھ دنوں یا ہفتوں بعد ہی دوسرا اسے پچھاڑ دیتا ہے۔ اب ایلن مسک کئی ہفتے تک دنیا کے پہلے امیر ترین شخص رہنے کے بعد ایک ...

Read More »

خاتون کا اخبار میں تبدیلی نام کا اشتہار، نیا نام کیا رکھا؟ دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین کی ہنسی نہ رُکے، اس خاتون کی تلاش شروع کردی

بھارت میں ایک خاتون نے اخبار میں اپنا نام تبدیل کرنے کا اشتہار دیا، جس میں اس نے اپنا ایسا نیا نام رکھا ہے کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا اور لوگوں نے اس خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کی رہائشی اس خاتون کا نام انامیکا مزمودار تھا ...

Read More »

ہوا میں تیرتا بحری جہاز؟ سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کرنے والی اس تصویر کی بالآخر حقیقت سامنے آگئی

گزشتہ ہفتے برطانیہ سے ایک تصویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی گئی جس میں حیران کن طورپر ایک بحری جہاز بظاہر سطح سمندر سے کئی فٹ اوپر ہوا میں تیر رہا ہوتا ہے۔ اس تصویر نے انٹرنیٹ کی دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تاہم اب ماہرین نے اس کی توجیہہ پیش کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.