Home / حالات حاضرہ / خبریں / مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

پاکستان کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم زور پکڑنے لگی ہے۔

بائیکاٹ چکن کی مہم ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی ہے جب مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے تک پہنچ چکی ہے، لاہور میں یہ 400 روپے فی کلو تک دستیاب ہے۔

Image

 

اس مہنگائی کے دور میں اشیا خورونوش مہنگی ہونے پر حکومت کی جانب سے کوئی جامع حکمت عملی وضع نہیں کی جا رہی ۔

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ مہنگائی پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔

حکومت کی جانب سے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے پر سوشل میڈیا صارفین نے معاملات اپنے ہاتھ میں لے کر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم شروع کردی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ دو ہفتوں کیلئے اگر مرغی کھانے سے انکار کردیں تو اس کی آسمان پر پہنچی ہوئی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں گی۔

 

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: