Home / 2021 / March / 07

Daily Archives: March 7, 2021

بحری قزاقوں نے چینی جہاز کے عملے کو ایک ماہ بعد رہا کر دیا

نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں فروری کے پہلے ہفتے میں مچھلی کا شکار کرنے والے چین کے بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کرکے عملے کے 14 ارکان کو اغوا کرکے جہاز کو ایک جزیرے پر چھوڑ دیا تھا۔ایک ...

Read More »

مرغی کا گوشت مہنگا ہونے پر پاکستانیوں نے ’بائیکاٹ چکن‘ مہم شروع کردی، کتنے روپے کلو مل رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

پاکستان کے مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ چکن‘ کی مہم زور پکڑنے لگی ہے۔ بائیکاٹ چکن کی مہم ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی ہے جب مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 500 روپے تک پہنچ چکی ہے، لاہور میں یہ 400 روپے فی کلو تک دستیاب ...

Read More »

پاکستان کا 21 کروڑ روپیہ برطانیہ میں ضبط کرلیا گیا

یو بی ایل لندن برانچ نے پاکستان کی 10لاکھ پاﺅنڈ(تقریباً 21کروڑ 74لاکھ روپے) کی رقم منجمد کر دی۔ یو بی ایل لندن برانچ کی طرف سے یہ اقدام 3ہفتے قبل براڈ شیٹ کے حق میں دیئے گئے لندن ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے تحت اٹھایا گیا۔ یو بی ایل نے پاکستان کے خلاف آنے والے اس فیصلے پر عمل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.