Home / 2021 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2021

ہفتے کے کس روز دل کا دورہ پڑنے کاامکان زیادہ ہوتا ہے؟ سائنس دانوں نے دعویٰ کردیا

ہارٹ اٹیک موت کے چند بڑے اسباب میں سے ایک ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں ہفتے کا وہ کون سا دن ہے جس روز لوگوں کو سب سے زیادہ ہارٹ اٹیک آتا ہے؟ سویڈن کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سویڈن کی یونیورسٹیوں اوپسلا اور اومیا کے ...

Read More »

8 سالہ بچہ جو انٹرنیٹ پر ویڈیو گیمز کھیل کر 50 لاکھ روپے کماتا ہے

والدین اپنے بچوں کو حتی الامکان ویڈیو گیمز سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم اس 8سالہ امریکی بچے کے متعلق جان کر ہر ماں باپ خواہش کرے گا کہ اس کا بچہ بھی ویڈیو گیمر بن جائے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس بچے کا نام جوزف ڈین ہے جو معروف گیم ’فورٹ نائٹ‘ کا کم عمر ترین کھلاڑی ...

Read More »

10 سیکنڈ کا ایک ویڈیو کلپ 99 کروڑ روپے میں فروخت

آرٹ کے دلدادہ ایک امریکی نے اکتوبر 2020ءمیں 10سیکنڈ کی ایک ویڈیو 67 ہزار ڈالر (تقریباً 1کروڑ 5لاکھ روپے) میں خریدکر لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔ اب اس کی وہی ویڈیو حیران کن طور پر 66لاکھ ڈالر (تقریباً 1ارب 4کروڑ روپے)میں فروخت ہو گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکی شہر میامی کے رہائشی اس شخص کا نام ...

Read More »

جاپانی کمپنی ہونڈا نے خود کار گاڑی متعارف کرادی،پاکستانی کتنے روپے میں خریدی جا سکتی ہے ؟ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے دلچسپ خبر

جاپان کی مشہور کمپنی ہونڈا نے صارفین کیلئے اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی ہے جو آٹومیٹک طریقے سے خود ڈرائیو کر سکتی ہے۔اس گاڑی کو لیجنڈ کا نام دیا گیا ہے جسے جلد ہی فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔ہونڈا کی اس گاڑی کے لمیٹڈ ایڈیشن ماڈل کو خریدنے کے لیے ایک کروڑ 10 لاکھ جاپانی ین (ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.