Home / 2021 / March / 03

Daily Archives: March 3, 2021

کچھ حیران کن حقائق

  کچھ حیران کن حقائق ”انسانی عادتوں کے ماہرین نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی ہے اور معلوم ہوا دنیا میں 99 فیصد غلط فیصلے دن دو بجے سے چار بجے کے درمیان ہوتے ہیں‘ یہ ڈیٹا جب مزید کھنگالا گیا تو پتا چلا دنیا میں سب سے زیادہ غلط فیصلے دن دو بج کر 50 منٹ سے تین ...

Read More »

کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی.

  ‏بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، “تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟” کمہار نے جواب دیا کہ “جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔” بادشاہ نے کہا، “کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟” کمہار نے حامی ...

Read More »

ہمسائیوں کے حقوق

  ایک عورت نے ہمسائیوں کے دروازے پر دستک دی اور ان سے نمک مانگ لیا، اسکا بیٹا یہ منظر دیکھ رہا تھا کہنے لگا “امی جی! ابھی کل ہی تو میں نمک بازار سے لے آیا تھا پھر یہ ہمسائیوں سے مانگنے کی کیا ضرورت تھی؟” ماں جی کہنے لگی، “بیٹا! ہمارے ہمسائے غریب ہیں وہ وقتاً فوقتاً ہم ...

Read More »

کتنے سالوں میں ز مین پر آکسیجن اتنی کم ہوجائے گی کہ زندگی ختم ہوجائے گی؟ سائنسدانوں نے خطرناک پیشنگوئی کردی

امریکہ اور جاپان نے زمین کے ماحول کا ایک ماڈل بنا کر یہاں زندگی کے خاتمے کے متعلق ایک حیران کن پیش گوئی کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی و جاپانی سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق میں بنائے گئے اس ماڈل سے معلوم ہوا ہے کہ 1ارب سال بعد ہماری زمین پر آکسیجن کا لیول اس قدر کم ...

Read More »

دوران پرواز بلی کا ہوائی جہاز کے کپتان پر حملہ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

سوڈان میں دوران پرواز بلی نے ہوائی جہاز کے پائلٹ پر حملہ کر دیا جس پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ سوڈان سے قطر جانے والے پرواز میں پیش آیا۔ بلی جہاز کے اڑان بھرنے سے پہلے کسی طرح کاک پٹ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی اور ...

Read More »

وہ شہر جہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ تمام شہری اُسے چھوڑ گئے، خالی مکان اور عمارتیں پیچھے رہ گئیں

روس میں سردی نے ایک قصبے کو ویران کر ڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ قصبہ سیمنتانوزاوسکی خطے کے شہر ورکوتا سے 22کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جہاں درجہ حرارت منفی 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مکین اس قصبے کو چھوڑ کر دیگر جگہوں پر منتقل ہو گئے ہیں اور لگ بھگ ...

Read More »

ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتی خاتون کو ساڑھے تین کروڑ روپے کی اُلٹی مل گئی

تھائی لینڈ میں ایک 49سالہ خاتون کو ساحل سمندر پر چہل قدمی کے دوران ایسی چیز مل گئی کہ وہ کروڑ پتی بن گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس 49سالہ خاتون کا نام سیریپورن نیامرین بتایا گیا ہے جو تھائی لینڈ کے صوبے نیخون سی تھامرت میں 23فروری کے روز ساحل سمندر پر سیر چہل قدمی کر رہی تھی۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.