Home / حالات حاضرہ / خبریں / ’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پورے ملک میں ایک ہی روز عید اور رمضان کا اعلان کردیا

’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پورے ملک میں ایک ہی روز عید اور رمضان کا اعلان کردیا

 ’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پورے ملک میں ایک ہی روز عید اور رمضان کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے اس بار پورے ملک میں رمضان اور عید ایک ہی دن ہوگی,’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی۔

پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اب وہ بات نہیں ہوگی ’ پٹھان جانے اور رمضان جانے‘۔ وہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد، غلام احمد بلور،  ڈاکٹر قبلہ آیاز، ملک طارق اعوان  بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا مفتی شہاب الدین سے رابطہ ہوا ہے ایک دو ملاقاتوں میں مسئلہ حل ہوجائے گا۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: