Home / حالات حاضرہ / خبریں / روم کے سب سے بڑے پرکشش مقامات سیاحوں کے بغیر دوبارہ کھل گئے

روم کے سب سے بڑے پرکشش مقامات سیاحوں کے بغیر دوبارہ کھل گئے

روم کے سب سے بڑے پرکشش مقامات سیاحوں کے بغیر دوبارہ کھل گئے

سیاحوں کا دباؤ نہ ہونے کے باوجود  روم کے سب سے بڑے پرکشش مقامات سیاحوں کے بغیر دوبارہ کھل گئے۔

کولونسیم ، ویٹیکن میوزیم اور دیگر مشہور پرکشش مقامات کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے 88 دن  بند رہنے کے بعد اس ہفتے دوبارہ کھول دیا گیا ،  جنگ عظیم دوئم کے بعد سے سب سے طویل بند رہنے والے  ویٹی کن کے مشہور میوزیم نے پیر  سے  زیادہ تر مقامی رہائشیوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے۔

ڈائریکٹر باربرا جٹا نے کہا ، “آج کا دن بہت خوشی کا دن  ہے ، فوٹوگرافروں اور ٹیلی ویژن عملے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: