Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / خانہ کعبہ اور چاند کا خوبصورت منظر

خانہ کعبہ اور چاند کا خوبصورت منظر

خانہ کعبہ اور چاند کا خوبصورت منظر

گزشتہ رات خانہ کعبہ  پر شاندار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مکمل چاند خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر آگیا۔

خوبصورت منظر کو لوگوں کی طرف سے خوب سراہا جارہا ہے،متعد د افراد کی جانب سے اس خوبصورت اور دلکش منظر کی تصاویر بھی پوسٹ کی جارہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق رواں سال کے دوران خانہ کعبہ کے اوپرمکمل چاندکا یہ پہلا واقعہ ہے۔چاند اور سورج کے عین خانہ کعبہ کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہوتی ہے، ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اسی طرح کیاجاتا تھا۔

 

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: