Breaking News
Home / 2021 / January / 27

Daily Archives: January 27, 2021

نارویجن پولیس محکمہء میں ذہنی دباؤ کے نتیجے میں تششدد کی رپورٹوں می اضافہ

نارویجن پولیس کے سربراہ کے ایک بیان کے طابق پچھلے چار برسوں میں ہونے والے حادثات جو کہ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے رونماء ہوئے ان میں اب دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سوموار کو ہونے والی پریس کانفرنس میں پولیس ڈائیریکٹر نے اس مسلہء کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے بتایا کہ نفسیاتی دباؤکی وجہ سے ...

Read More »

نارویجنوں کے لیے تمام پڑوسی ممالک میں داخلہ پر پابندی

فن لینڈ نے ناروے اور دیگر ممالک کی تمام سردوں سے ملک میں کسی قسم کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔فن لینڈ نے یہ پابندی اپنے ملک کو نئے وائرس سے بچانے کے لیے لگائی ہے۔ان ممالک میں ناروے کے علاوہ یورپ اور شینگن میں شامل تمام ممالک شامل ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب ناروے سے ...

Read More »

ای سکس ٹریفک حادثہ کے زخمی کو ہوائی ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا گیا

منگل کی صبح میل ہاؤس کے علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان آمنے سامنے ٹکراؤ کی وجہ سے ہونے والے حادثہ میں تین افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک فرد کو شدید زخمی حالت کی وجہ سے ہیلی کاپٹر ایبولنس کے ذریعے فوری طور پر طبی امداد پہنچانے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔ جبکہ دو دوسرے زخمیوں کو سینٹ ...

Read More »

معمر افراد پر ویکسیئن اثر نہ کرنے پر جرمن کمپنی کا انکار اور ویکسین کی ترسیل روک دی گئی

  جرمن فاسیٹٹیکل کمپنی آسٹرا ذینیکا AstraZeneca کی جانب سے اس بت کی تردید کی گئی ہے کہ انکی بنائی گئی ویکسیئن پینسٹھ سال سے ذائد عمر کے افرا د کے لیے مثبت اثر نہیں رکھتی۔ یہ تردید ایک جرمن اخبار میں یہ خبر شائع ہونے کے بعد کی گئی جس میں یہ کہا گیا تھا کہ میڈیکل اتھارٹیز کے ...

Read More »

ناروے کی سڑکوں میں گذشتہ پانچ سالوں میں بہتری آئی ہے

  انفارمیشن کونسل برائے روڈ ٹریفک (او وی ایف) کے ذریعہ جاری وسٹا انالیسس کی ایک رپورٹ کے مطابق ، 2014 اور 2019 کے درمیان سڑک کے نیٹ ورک میں واضح بہتری آئی ہے۔ “ڈرائیونگ اور تکنیکی معیار کیلئے ہمارا اشارے سڑک کی تمام اقسام اور تمام کاؤنٹیوں میں بہتری دکھاتا ہے۔ بدھ کے روز پیش کی جانے والی اس ...

Read More »

گنجا پن دور کرنے کے لیے سائنسدانوں نے سب سے انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا، انوکھا طریقہ جان کر آپ اپنی ناک بند کر لیں گے

  گنجا پن دور کرنے کے لیے امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر ہی مرد ناک بند کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ علاج ایک صحت مند آدمی کی مقعد کے بیکٹیریا کا مریض کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کرنا ہے۔ امریکی کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا دریافت ...

Read More »

میڈیکل سائنس کا بڑا کارنامہ، اپنی طرز کے پہلے آپریشن میں نابینا آدمی کو بینائی کا تحفہ مل گیا

جدید میڈیکل سائنس نے ایک اور معجزہ کر دکھایا۔ سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار نابینا آدمی کی آنکھوں میں مصنوعی کورنیا ٹرانسپلانٹ کر کے اسے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنا دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق مصنوعی کورنیا کا تحفہ پانے والے اس 78سالہ آدمی کا نام جمال فورانی ہے جس کی بینائی 10سال قبل کورنیئل بیماری کی وجہ سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.