Home / حالات حاضرہ / خبریں / لینڈ سلائڈ سے تباہ شدہ علاقے میں آدھی رات کو دو مشکوک افراد
Rescue workers are seen in the crater left behind by a landslide in the town of Ask, Gjerdrum county, some 40 km northeast of the capital Oslo, Norway, on January 1, 2021. - A major landslide destroyed homes overnight to December 30, 2020 in the village of Ask in Norway close to the capital Oslo, leaving 10 people missing (Photo by Terje Bendiksby / NTB / AFP) / Norway OUT (Photo by TERJE BENDIKSBY/NTB/AFP via Getty Images)

لینڈ سلائڈ سے تباہ شدہ علاقے میں آدھی رات کو دو مشکوک افراد

روم ریک کے پولیس اسٹیشن پر یہ اطلاع ملی ہے کہ آدھی رات کے بعد دو نجوان افراد ایک گھر کے باہر تباہ شدہ چٹان کے کنارے کے پاس موجود تھے۔
ان کی موجودگی کی رپورٹ گارڈ نے فوری طور پر پولیس کو دی جس نے موقع پر پہنچ کر ان افراد کو حراست میں لے لیا۔یاد رہے کہ پچھلے سال یولدرم کے علاقے میں لینڈ سلائڈ سے کئی گھر تباہ ہو گئے تھے اور سات افراد ہلاک جبکہ تین افراد ابھی تک لا پتہ ہیں۔
NTB/UFN

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: