Home / حالات حاضرہ / خبریں / پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر 

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیے اشتہار دیے جائیں گے جب کہ 3 سال تک لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے بغیر ٹیسٹ نیا لائسنس حاصل کر سکیں گے۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: