Breaking News
Home / 2020 / November / 25

Daily Archives: November 25, 2020

ایران کے اہم ترین ایٹمی سائنسدان کا قتل ،پاسداران انقلاب نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیا

ایران کے اہم ترین ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل سے ایک نئی جنگ اور خوفناک کشیدگی  کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے،ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کردیا ہے  جبکہ سپاہ پاسداران انقلاب نے جوہری سائنس دان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری ...

Read More »

حجاب پہننے والی ماڈل نے ماڈلنگ چھوڑ دی، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی اس کی دین سے محبت کو سلام کرنے پر مجبور ہوجائیں

حجاب پہن کر ماڈلنگ کرنے والی معروف مسلما ن امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے بالآخر انڈسٹری سے ہی کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔ ’پڑھ لو‘ کے مطابق معروف امریکی ماڈل  حلیمہ عدن نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا ہے کہ ماڈلنگ انڈسٹری میں انہیں حجاب پر سمجھوتہ کرنے پر مجبور کیا جا رہا تھا اور ایک موقع پر ...

Read More »

ایشیاءکی 100 ٹاپ یونیورسٹیز میں شامل پاکستان کی واحد یونیورسٹی

کواکیوریلی سائمنڈز نامی ادارے کی طرف سے ایشیاءکی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں چوٹی کی 100یونیورسٹیوں میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہو سکی ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ادارے کی طرف سے ایشیاءکی کل 650یونیورسٹیوں کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے، جن میں پہلی 100بہترین یونیورسٹیوں میں پاکستان کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.