Home / حالات حاضرہ / خبریں / لندن میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

لندن میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

لندن میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

برطانوی دارالحکومت لندن میں ایک دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

دھماکہ  ساؤتھ ہال کے کنگ اسٹریٹ پر ہیئر سیلون اور موبائل فون شاپ میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن فائر بریگیڈ نے کہا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ امدادی کارکنوں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بچے سمیت 5 افراد کو بچالیا ہے۔

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: