Home / حالات حاضرہ / خبریں / سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کاانجن خیبرپور سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر کیا جس سے ڈاﺅن ٹریک بلاک ہوگیا،ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ انجن پٹری سے اترنے کے باعث ٹریک کو بھی نقصان پہنچا ۔

 

Check Also

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: