Home / حالات حاضرہ / خبریں / محنت کش کے شناختی کارڈ پر کتنی چینی فروخت کر دی گئی ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

محنت کش کے شناختی کارڈ پر کتنی چینی فروخت کر دی گئی ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

محنت کش کے شناختی کارڈ پر کتنی چینی فروخت کر دی گئی ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے 

محنت کش کے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے سے زائد کی چینی فروخت کرنے کا انکشاف ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مزدور کو نوٹس جاری کر دیاہے ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز کے ریکارڈ میں محنت کش اصغر کے نام پر چینی فروخت کی گئی ہے ۔محنت کش اصغر کا کہناہے کہ شوگر مل میں پانچ دن ملازمت کی تھی اور انتظامیہ کو شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کی تھی ۔

یاد رہے کہ چینی بحران کے بعد سے وزیراعظم عمران خان آٹا اور چینی کے معاملات کو ذاتی طور پر بھی دیکھ رہے ہیں لیکن ابھی تک آٹے اور چینی کی قیمت میںکوئی واضح کمی نہیں ہو سکی ہے ۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: