Breaking News
Home / ادب / رزق کے حصول میں عجلت

رزق کے حصول میں عجلت

Image may contain: bird

اس پرندے نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی مچھلی کا شکار کیا،اسے نگل لیا اور آسمانوں میں اڑتا بنا.
لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا کہ مچھلی پیٹ پھاڑ کر باہر نکل رہی ہے.
چنانچہ اب یہ پرندہ ہمیشہ کے لئے زمین پر آ رہا ہے.
لہذا رزق کے حصول میں عجلت سے کام لیتے ہوئے اپنے لئے حرام لقمے اور غلط راستے کا انتخاب نہ کریں.
کیا خبر کہ رزق کا وہ لقمہ،معاش کا وہ ذریعہ تم سے بطور قیمت تمہاری زندگی و آخرت وصول کرے.

Check Also

چھوٹے بچوں کے والدین متوجہ ہوں ۔

‎ بار بار یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ دو تین سال کا بچہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: