Home / حالات حاضرہ / خبریں / سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، پاکستان کا موقف بھی آگیا

سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، پاکستان کا موقف بھی آگیا

سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی ، پاکستان کا موقف بھی آگیا

حکومت پاکستان نے سویڈن اور ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سویڈن اور ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا کے اس طرح کے بڑھتے ہوئے واقعات کسی بھی مذہب کی تعلیمات کے خلاف ہیں، مذہبی نفرت سے آزادی اظہار کا دفاع نہیں ہوسکتا۔ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ دوسروں کے مذہبی عقائد کا احترام کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے، ایسے اقدامات عالمی امن کے لیے خطرناک ہوں گے۔

 

 

Check Also

افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: