Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / کورونا وبا کے بعد ایک اور آفت، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

کورونا وبا کے بعد ایک اور آفت، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

کورونا وبا کے بعد ایک اور آفت، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت سوات، مالاکنڈ، مردان ،چترال، دیر بالا، صوابی ، شانگلہ، بٹگرام ،کوہستان، نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے یہ جھٹکے آزاد جموں و کشمیر میں بھی محسوس ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام کی بڑی تعداد خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئی۔

 

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: