Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / مارکیٹ میں ضیابطیس کی دوا کی کمی کی وجہ سے مریض متاثر

مارکیٹ میں ضیابطیس کی دوا کی کمی کی وجہ سے مریض متاثر

اس وقت ناروے کے میڈیکل اسٹورز پرضیابطیس ٹائپ ٹو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی دوا ء میٹ فارمین جس سے خون میں شکر کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔پچھلے سال دو لاکھ سے ذائدمریضوں کو ڈاکٹروں نے یہ دواء تجویز کی تھی۔میڈیکل ڈائیریکٹر Steinar Madsen اسٹائنر کے مطابق اس وقت کئی میڈیکل اسٹورز اس دواء کی کمی کا شکار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انہیں ہر روز کئی پریشان مریضوں کے ٹیلیفون ریسیو ہوتے ہین جو کہ اس دوا کی کمی کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔تاہم متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔
میڈیکل ایجنسی نے ڈاکٹرز کو ایک ایمرجنسی نوٹیفیکشن کے مطابق یہ دواء صرف انتہائی ضرورت کے تحت مریضوں کو کم تعداد میں تجویز کرنے کی ہدائیت دی ہے جب تک کہ صورتحال معمول پر نہ آجائے۔ایجنسی کے مطابق نارویجن فارمیسی اس دواء کو ذیادہ سے ذیادہ بناے کی کوشش کر ہا ہے تاہم اس دواء کی یہ کمی دس ستمبر تک برقرار رہے گی۔
NTB/UFN

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: