Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا،طالبان نے افغان وزیرعبدالسلام رحیمی کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خبررساں ادارے رائٹر نے دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے حوالے سے کہا ہے کہ طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا،طالبان نے افغان وزیرعبدالسلام رحیمی کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا،دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہناہے کہ انٹرا افغان مذاکرات تب ہی ہوں جب بین الاقوامی افواج کے انخلا کا اعلان ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے وزیر برائے امن عبدالسلام رحیمی نے بیان دیا تھا،افغان وزیر کا کہناتھا کہ حکومت طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔

 

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: